• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 5, 2016

    یمن:تازہ لڑائی میں 65 باغی ہلاک، جنگ بندی کی 85 خلاف ورزیاں


    گذشتہ روز مختلف شہروں میں جھڑپوں کے نتیجے میں کم سے کم 65 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ باغیوں کی جانب سے گذشتہ روز جنگ بندی کی کم سے کم 85 خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن:تازہ لڑائی میں 65 باغی ہلاک، جنگ بندی کی 85 خلاف ورزیاں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top