• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 5, 2016

    اردن:حلب میں بمباری کے خلاف احتجاج


    اردن میں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے پابندی کے باوجود  حلب میں شامی اورروسی بمباری کے خلاف احتجاج کیا اورحلب کی امداد کامطالبہ کیا گیا۔دوسری طرف سیکیورٹی فورسز نے کہا ہے کہ    6000 مہاجرین حلب سے اردن میں داخل ہوئے ہیں اور اتنی بڑی تعداد پہلی دفعہ اردن پہنچی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن:حلب میں بمباری کے خلاف احتجاج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top