امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی
شب سے شام کے شہر حلب پر فائربندی کا اطلاق ہو گیا ہے، لیکن شہر میں لڑائی کا سلسلہ بند نہیں ہوا۔ ادھر شامی حکومت نے اعلان
کیا ہے کہ وہ حلب میں جمعرات کی صبح سے 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کی پابند رہے گی۔
Thursday, May 5, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment