• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 5, 2016

    داعش کی دہشت گردی میں یورو کے استعمال کی وجہ سےپانچ سو مالیت کے کرنسی نوٹ بند


    یورپ کے مرکزی بنک نے کہا ہے کہ بنک کرنسی نوٹوں کےغیر قانونی اور دہشت گردی کے مقاصد میں استعمال کی روک تھام کے لیے یورو کے پانچ سو مالیت کے نوٹوں کا اجراء بند کررہا ہے۔ سینٹرل بنک نےکہا ہےکہ پانچ سو یورو مالیت کے کرنسی نوٹ مزید نہ چھاپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے البتہ پہلے سے موجود کرنسی نوٹوں کے ذریعے لین دین کیا جاسکے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی دہشت گردی میں یورو کے استعمال کی وجہ سےپانچ سو مالیت کے کرنسی نوٹ بند Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top