مشرقی غزہ کی پٹی میں فوجی پریڈ کے دوران ہونے والے زور دار
دھماکوں کے نتیجے میں 30 سالہ مازن محمد لولو
شہید اور دو مزاحمت کار زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے دونوں کارکنوں کو شمالی غزہ میں
انڈونیشین ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ۔
Tuesday, May 3, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment