• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 3, 2016

    اسرائیل نے عالمی دباؤ کے بعد غزہ کو سیمنٹ کی سپلائی بحال کر دی



    اسرائیلی حکومت نے اقوام متحدہ اورعالمی اداروں کے دباؤ کے بعد فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی کو سیمنٹ اور دیگر تعمیراتی سامان کی سپلائی بحال کردی ہے۔  اسرائیلی حکومت نے اپریل کے شروع میں غزہ کو سیمنٹ کی ترسیل یہ کہہ کر بند کر دی تھی کہ سیمنٹ غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے فوجی استعمال کے کام آ رہا ہے۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے عالمی دباؤ کے بعد غزہ کو سیمنٹ کی سپلائی بحال کر دی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top