اسرائیلی جیل میں قید دو فلسطینی اسیران 30 سالہ فواد عاصی اور
28 سالہ ادیب مفارجہ کی بھوک ہڑتال 2 مئی بروز
سوموار کو ایک ماہ مکمل ہو چکا ہے۔ دونوں کو اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کی ظالمانہ
پالیسی کے تحت قید میں رکھا گیا ہے۔
Tuesday, May 3, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment