• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 3, 2016

    شام :داعش کے ٹھکانوں پر35 فضائی حملے

    شام میں انسانی حقوق کے مبصر کے مطابق گزشتہ رات  الرقہ کے علاقہ میں  35 فضائی حملے کیے گئے ہیں۔جن میں 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔مبصر کے مطابق اس بات کا پتہ نہیں چل سکا کہ حملہ روسی طیاروں یا امریکی اتحاد نے کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام :داعش کے ٹھکانوں پر35 فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top