• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 3, 2016

    قبطی مصری اردن کے راستے یروشلم روانہ6000


    اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ 6000  مصری عیسائی اردن کے راستے یروشلم  میں  چرچ کے اندرہونے والی مذہبی  رسم میں شامل ہونے کےلیے پہنچ چکے ہیں۔وزیر خارجہ کے مطابق  چند سالوں میں مذہبی مقامات کی زیارت کے لیے آنے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قبطی مصری اردن کے راستے یروشلم روانہ6000 Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top