• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 1, 2016

    فلسطینی صدر کا اسرائیل سے مصالحت جاری رکھنے کا اعلان


    فلسطینی صدر محمود عباس  نےاس امر کا اعادہ کیا ہے کہ وہ یہودی تسلط کے خاتمے کے لئے سیاست اور سفارتی طریقہ کار پر چلتے ہوئے مسئلہ فلسطین کا حل چاہتے ہیں۔ انہوں فلسطین کے داخلی مسائل سے متعلق مصالحت کی پالیسی اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی صفوں سے انتشار ختم کرنا ہو گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی صدر کا اسرائیل سے مصالحت جاری رکھنے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top