• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 4, 2016

    قطر، سعودی عرب کی حلب میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال


    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی وزیر خارجہ ڈاکٹر عادل الجبیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے حلب میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال اور شام کی حکومت کی طرف سے  ہونے والے قتل عام پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر، سعودی عرب کی حلب میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top