مصر کے صدر عبدالفتاح سيسی نے وزیر دفاع صدقی صبحی، چیف
آف جنرل اسٹاف محمود حجازی اور دیگر اعلیٰ فوجی قیادت کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد
کیا گیا جس میں شمالی سیناء میں فوجی کارروائیوں اور انسداد دہشت گردی کے لیے کی جانے
والی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔
مزید انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک عربوں
کی صفوں میں یکجہتی کو یقینی بنانے کے لیے اور عدم استحکام سے متعلق درپیش چیلنجوں
کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے برادر عرب ملکوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
0 comments:
Post a Comment