• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 2, 2016

    حلب میں شہری آبادی پر بمباری جنگی جرم ہے:حماس



     حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے  شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کی جانب سے ہسپتالوں اور شہری آبادی کے مراکز پروحشیانہ بمباری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں کا قتل عام سنگین جنگی جرم قرار دیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حلب میں شہری آبادی پر بمباری جنگی جرم ہے:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top