• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 2, 2016

    جنوبی الشیخ زوید اور رفح میں انصار بیت المقدس کے 20 شدت پسند ہلاک


    مصری فوج کی جانب سے فلسطین سے متصل علاقوں الشیخ زوید اور رفح میں اپاچی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کی گئی گولہ باری کے نتیجے میں انصار بیت المقدس نامی شدت پسند تنظیم کے کم سے کم 20 جنگجو ہلاک اور 25  زخمی ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنوبی الشیخ زوید اور رفح میں انصار بیت المقدس کے 20 شدت پسند ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top