قطر کے وزیر دفاع ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے امریکی سینیٹر مارکو کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے قطر اور امریکہ کے درمیان
دو طرفہ تعلقات کومزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
دوسری جانب انہوں نے منگولیا کے وزیردفاع سے ملاقات کی جس میں مشترکہ اہم موضوعات خاص طور پر عسکری تعاون بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment