• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 2, 2016

    فلسطینی مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کی صہیونی مہم دوبارہ شروع



    اسرائیل میں ایک بار پھر فلسطین کے  مغربی کنارے کو صہیونی ریاست کا مستقل حصہ بنانے کی مذموم مہم شروع ہو گئی ہے۔ یہ مہم ماضی میں بھی اسرائیلی  پارلیمنٹ میں شروع کی گئی تھی مگر پھر اسے  روک دیا گیا تھا۔  اسرائیل کے ایک سرکردہ یہودی لیڈر شیلا الدار نے انکشاف کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں جلد ہی ایک بل پیش کیا جاے گا   جس میں مطالبہ کیا جائے گا کہ ارکان پارلیمنٹ مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ بنانے کے لیے قانون سازی کریں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کی صہیونی مہم دوبارہ شروع Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top