انسانی حقوق کی تنظیم ’’اسیران اسٹڈی سینٹر‘‘ کی جانب سے جاری
کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے دوران
قابض اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں میں 65 بچے اور 27 خواتین سمیت 490 افراد کوحراست میں لیا گیا جن میں
سے 21 افراد کی عمریں ساٹھ سال سے زائد بتائی
جاتی ہیں۔
Monday, May 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment