تازہ ترین > یمن > یمنی حکومت کے حوثیوں سے براہ راست مذاکرات معطل کویت یمن یمنی حکومت کے حوثیوں سے براہ راست مذاکرات معطل یمنی حکومت نے اتوار کو کویت میں حوثی ملیشیا کے وفد کے ساتھ براہ راست امن مذاکرات معطل کردیے ہیں اور کہا ہے کہ اس نے یہ فیصلہ حوثیوں کی جانب جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بنا پر کیا ہے۔ 5/03/2016 02:46:00 PM کویت یمن
0 comments:
Post a Comment