• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 3, 2016

    سعودی کابینہ کی حلب میں اسدکے حملوں کی شدید مذمت


    سعودی عرب کی کابینہ کے اجلاس میں شامی صدر بشارالاسد کی افواج کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں میں اور خصوصا ہسپتال پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور اس حملے میں شہید ہونے والے معصوم بچوں ،ڈاکٹروں اور دیگر افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور  افسوس کا اظہار کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی کابینہ کی حلب میں اسدکے حملوں کی شدید مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top