شاہ سلمان کی ترکمانستان کے صدر سے ملاقات،9 معاہوں پر دستخط
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل ترکمانستان کے صدر قربان قولی
محمدوف کا ریاض میں استقبال کیا ،اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے دومیان
مشترکہ شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،اور 9 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
0 comments:
Post a Comment