• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, May 20, 2016

    مصری طیارے کودہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کا غالب امکان


    مصر ی ائیر لائن کے وزیر شریف فتحی نے کہا ہے کہ جمعرات کے روز لاپتا ہونے والے طیارے کے بارے میں مختلف قسم کے مفروضے اور قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں مگر غالب امکان یہی ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے بجائے دہشت گردی کا شکار ہوا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری طیارے کودہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کا غالب امکان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top