ایران کا سعودی عرب میں گڑبڑ کا مذموم خفیہ منصوبہ بے نقاب
سعودی عرب میں ایران کے خفیہ سیل سے وابستہ افراد کے خلاف مقدمات
کی سماعت جاری ہے، دوران تفتیش ان سے اہم انکشافات
سامنے آرہے ہیں اور ایران حج دفتر کے مالک کے اعترافی بیانات سے پتا چلا ہے کہ ایران
نے حج کے مقدس موقع پر دہشت گردی کی منصوبہ بنا رکھا تھا۔
0 comments:
Post a Comment