تازہ ترین > سعودی عرب > شاہ سلمان کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات بحرین سعودی عرب شاہ سلمان کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے کل جدہ میں بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا ہے اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان مشترکہ شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 5/20/2016 04:39:00 PM بحرین سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment