کویت مذاکرات میں یمنی حکومت
کے وفد کے ایڈوائزری بورڈ کے رکن محمد ناجی علاونے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کےخصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد
نے اقوام متحدہ کی قرارداد کی بنیاد پر فریقین
کے لیےروڈ میپ پیش کیا ہے اقوام متحدہ نے
اس وژن کو انتہائی مثبت انداز سے پیش کیا ہے، جس سے بہتر نتائج سامنے آنے کی امید
ہے۔
Thursday, May 5, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment