• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 3, 2016

    حوثی "بشار الاسد" کی تصاویر اٹھائے صنعاء کی سڑکوں پر


    یمنی دارالحکومت صنعاء میں ہفتے کے روز حوثی باغیوں کے حامیوں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں جن میں شریک افراد نے ہاتھوں میں شامی صدر بشار الاسد کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں ، ریلیاں حوثیوں کے مقتول سابق سربراہ بدرالدین الحوثی کی برسی کے موقع پر نکالی گئیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثی "بشار الاسد" کی تصاویر اٹھائے صنعاء کی سڑکوں پر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top