تازہ ترین > یمن > یمن امن مشاورت میں اختلافات، کویت حرکت میں آ گیا کویت یمن یمن امن مشاورت میں اختلافات، کویت حرکت میں آ گیا باغیوں کی جانب سے متفقہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے پیش نظر یمنی حکومت کے وفد کی جانب سے مذاکرات میں شرکت ملتوی کردینے کا اعلان کیا گیا تھا، اس اعلان کے چند گھنٹوں کے بعد کویت نے اختلافات ختم کرانے کے لیے اپنی کوششیں شروع کردی ہیں۔ 5/03/2016 06:38:00 PM کویت یمن
0 comments:
Post a Comment