• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 3, 2016

    مصر نے رفح گذرگاہ 16 ماہ میں صرف 27 دن کھولی



    مصر کی موجودہ فوجی حکومت  کی جانب سے اہل غزہ کے ساتھ انتقامی پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بات کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ مصری حکومت نے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ  رفح  16 ماہ میں صرف 27 دن تک کھولی گئی ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر نے رفح گذرگاہ 16 ماہ میں صرف 27 دن کھولی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top