انقرہ میں ایرانی سفیر علی رضا بیکدلی نے اس بات پر زور دیا ہےکہ ایران اور ترکی کے درمیان معاہدہ خطے کا تعین کرے گا۔
ایرانی سفیر نے ترکی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ ہم اور ترکی یا تو نفع یا پھر خسارہ پالے گیں ایران اور ترکی کے درمیان معاہدہ خطے کا تعین کرے گا۔
مزید انہوں نے کہا کہ ایران اور ترکی کے تعلقات کی بحالی خطےاور دونوں ممالک کے مفادات کی ضمانت ہے
0 comments:
Post a Comment