شمالی سیناء میں 6 دہشت
گرد ہلاک اور 42 دیگر افراد گرفتار
مصر میں شمالی
سیناء کے علاقےعریش میں گذشتہ روز ہونے والے دو دھماکوں کے بعد فوج نے
اس علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دہشت
گردوں سے ایک جھڑپ میں چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور 42
افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق
مصر کے شہر عریش میں چڑیا گھر اور میوزیم
میں دو مارٹر حملے ہوئےتھے جس کے
نتیجہ میں یہ آپریشن کیا گیا اور جو 42 افراد گرفتار ہوئے ہیں ان میں اکثر مشتبہ
ہیں ان کی جانچ پڑتال کے لیے ان کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment