سعودی وزیر داخلہ نے صوبہ بریدہ میں دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت
دو عسکریت پسندوں کے قتل اور احساء گاؤں کے حملے میں 8 افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ سکیورٹی اہلکاروں کے عسکریت پسندوں کو پکڑنے کے دوران دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار اور 2 عسکریت پسند قتل ہو گئے اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment