• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 2, 2016

    غزہ میں سیمنٹ صرف فوجی مقاصد کے لئے ہے اسرائیلی دعویٰ جھوٹا ہے: یو این



    اقوام متحدہ کے رابطہ کار رابرٹ پائپر نے غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ  حماس  اور دوسری فلسطینی تنظیمیں غزہ کو فراہم کردہ سیمنٹ کو اپنے فوجی مقاصد اور فوجی بیرکوں کو مضبوط بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ میں سیمنٹ صرف فوجی مقاصد کے لئے ہے اسرائیلی دعویٰ جھوٹا ہے: یو این Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top