جنوبی کوریا کی صدر بارک گئون نے آج صبح تہران کا دورہ کیا ، جس میں انہوں نے ایران صدر
حسن روحانی کے ساتھ تعاون کی 19 دستاویزات پر دستخط کئے ۔کوریا کی صدر اپنے236 وفود کے ساتھ تہران میں تین دن کا قیام کریں گی ، جس میں اعلی حکام اور کورین کمپنیوں کے مالکان
شامل ہیں ۔
Monday, May 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment