• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 1, 2015

    حزب اللہ کے بانی رہ نما کی یمن فوجی آپریشن کی حمایت

    حسن نصراللہ کی جانب سے سعودی عرب پرتنقید مسترد


    لبنان کی ایران نواز شیعہ حزب اللہ کے بانی رہ نما اور تنظیم کے سابق سیکرٹری جنرل صبحی الطیفلی نے یمن میں حوثی شدت پسندوں کے خلاف جاری سعودی عرب اور اتحادیوں کے آپریشن کی بہ ظاہر حمایت کی ہے۔ انہوں حزب اللہ کی جانب سے گذشتہ جمعہ کو اپنی تقریر میں یمن میں فوج کشی پر سعودی عرب پر تنقید بھی مسترد کردی ہے۔
       
      Link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حزب اللہ کے بانی رہ نما کی یمن فوجی آپریشن کی حمایت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top