• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 30, 2015

    26 اپریل سے مسلسل فضائی حملوں کے باوجود حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں پر کنڑول برقرار رکھا ہوا ہے ۔

    ۔26 اپریل سے مسلسل فضائی حملوں کے باوجود حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں پر کنڑول برقرار رکھا ہوا ہے


     سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں کے 26 اپریل کے بعد سے مسلسل فضائی حملوں کے باوجود حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں پر کنٹرول برقرار رکھا ہوا ہے اور یمن میں جاری بحران کے حل کے لیے امن مذاکرات کی بحالی کے کوئی امکانات نظر نہیں آرہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 26 اپریل سے مسلسل فضائی حملوں کے باوجود حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں پر کنڑول برقرار رکھا ہوا ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top