سعودی
عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 10 رجب 1436ھ بمطابق 28 اپریل 2015ء کو
اپنے نئے شاہی فرمان کے تحت مملکت کے اعلیٰ عہدوں میں غیرمعمولی تبدیلی کی ہے۔ نئے
فرمان کے تحت شہزاد مقرن بن عبدالعزیز کو ولی عہد کےعہدے سے ہٹا کر شہزادہ محمد بن
نایف کو علی عہد اور اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو نائب ولی عہد مقررکیا ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نائب ولی عہد کے ساتھ نائب وزیراعظم، وزیردفاع
اور اقتصادی ترقی کونسل کے چیئرمین کے عہدوں پربھی خدمات انجام دیں گے۔
شہزادہ محمد بن
عبدالعزیز ریاض کی شاہ سعود یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں جو اسپیشل سیکٹر اور پبلک
سیکٹر دونوں شعبوں میں گہری مہارت رکھتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment