• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 30, 2015

    یمن میں اتحادی ممالک کے حملوں کیبعد تین لاکھ سے زیادہ افرد بے گھر،ایک کروڑ بیس لاکھ افراد کو غذائی بحران کا سامنااور ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک۔

    یمن میں اتحادی ممالک کے حملوں کیبعد تین لاکھ سے زیادہ افرد بے گھر،ایک کروڑ بیس لاکھ افراد کو غذائی بحران کا سامنااور ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک۔

    یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے حملوں کے بعد سے تین لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوگئے ہیں جزیرہ نما عرب میں واقع یمن پہلے ہی غربت کا شکار تھا اور اس وقت ملک کی کل آبادی میں سے ایک کروڑ بیس لاکھ افراد کو غذائی بحران کا سامنا ہے جس کے پیش نظر بعض ماہرین نے وہاں انسانی المیہ رونما ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منگل کو ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران یمن میں لڑائی اور فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک ہزار دو سو چوالیس افراد ہلاک اور پانچ ہزار سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں اتحادی ممالک کے حملوں کیبعد تین لاکھ سے زیادہ افرد بے گھر،ایک کروڑ بیس لاکھ افراد کو غذائی بحران کا سامنااور ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top