• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 27, 2015

    مصر اردن کو روزانہ 50 ملین کیوبک فٹ گیس سپلائی کر رہا ہے۔وزیر توانائی ابراہیم سیف

    اردن کے وزیر توانائی ابراہیم سیف  نے کہا ہے کہ مصر اردن کو یومیہ 50 ملین کیوبک فٹ گیس دے رہا ہے۔اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اسکو مزید بڑہایا جائے۔انھوں نے انٹریو دیت ہوئے کہا کہ اردن دنیا بھر سے گیس اور تیل درآمد کرنے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اردن کو روزانہ 50 ملین کیوبک فٹ گیس سپلائی کر رہا ہے۔وزیر توانائی ابراہیم سیف Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top