شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی،قطرکے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے یمن کےنائب صدر انجینئر خالد محفوظ بحاح کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران،یمن میں تازہ ترین صورت حال کے پیش نظر اور اس بحران پر قابو پانے اور اس کی سلامتی اوراستحکام کو یقینی بنانے کے لئے کوششوں کا جائزہ لیا۔
0 comments:
Post a Comment