• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 30, 2015

    سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بنکوں پر برس پڑے


    سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز اپنے ملک میں کام کرنے والے بنکوں پر برس پڑے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ بنک جوکچھ لے رہے ہیں،اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کردار بہت تھوڑا ہے۔
    شہزادہ مقرن کا یہ بیان مختلف سعودی اخبارات نے اپنی بدھ کی اشاعت میں نقل کیا ہے اور اس کا مقصد عام سعودی شہریوں کو درپیش مشکلات کو اجاگر کرنا ہے۔انھوں نے کہا کہ ''مجھے کوئی ایسا بنک دکھائیے جس نے کوئی عطیہ دیا ہو یا مدد کی کوئی پیش کش کی ہو''۔تاہم ان کے اس بیان سے ایسا کوئی اشارہ نہیں ملتا کہ سعودی عرب میں بنکوں کے خلاف کوئی اقدام کیا جارہا ہے۔
      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بنکوں پر برس پڑے Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top