حجاب
شرعی فریضہ، ترک کرنا گناہ ہے: جامعہ الازھر
مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے
واضح اور دو ٹوک موقف میں واضح کیا ہے بعض طبقات کی جانب سے خواتین کے حجاب کی
پابندی لگانے کا مطالبہ غیر شرعی ہی نہیں بلکہ مسلمان خواتین کی آزادی اور ان کی
عزت و ناموس کی حفاظت کے خلاف ہے۔ جامعہ الازھر حجاب کو اسلامی شریعت کا ایک اہم
فریضہ سمجھتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment