ایران کی پالیسی مثبت اشتراک عمل پر استوار ہے : حسن روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے
صدرحسن روحانی نے دنیا کے ساتھ مثبت اشتراک عمل کو ایران کی اہم پالیسی
قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک کے دروازے بند ہوں اس میں مقابلے کی طاقت
نہیں ہوگی اسی لئے مثبت اشتراک عمل ایران ، خطے اور دنیا کے فائدے میں ہے-
0 comments:
Post a Comment