• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 29, 2015

    قطر کے امیر کا تعاون کونسل کے وزراء داخلہ کا استقبال


    قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی،نےامیری دیوان میں آج خلیج تعاون کونسل جی سی سی وزرائے داخلہ کا استقبال کیا۔
    اجلاس کے دوران، انہوں نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے درمیان برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیر کا تعاون کونسل کے وزراء داخلہ کا استقبال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top