اسرائیل نے فلسطینیوں کے مکانات مسماری روکنے کا مطالبہ مسترد کردیا
اسرائیل کے عدالتی مشیری اور حکومت کے سینیر وکیل ایڈووکیٹ ’’یہودا فائنٹچائن‘‘ نےاسرائیلی کنیسٹ میں شامل عرب جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی تعمیرات اور فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment