• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 30, 2015

    یمن آیندہ ماہ جی سی سی کی رُکنیت کے لیے درخواست دے گا

    یمن آیندہ ماہ جی سی سی کی رُکنیت کے لیے درخواست دے گا
    یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت آیندہ ماہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی رُکنیت کے حصول کے لیے درخواست دے گییہ بات یمنی حکومت کے ترجمان راجح بادی نے برطانوی خبررساں ادارے رائیٹرز کے ساتھ ٹیلی فون کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے بتائی ہےانھوں نے کہا کہ ''ہم آیندہ ماہ سعودی عرب میں یمن کی جی سی سی میں شمولیت کے لیے منصوبہ پیش کریں گے.


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن آیندہ ماہ جی سی سی کی رُکنیت کے لیے درخواست دے گا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top