تازہ ترین > قطر > قطرکے لیبر وزیر کی موریطانیہ ہم منصب کے ساتھ ملاقات قطر قطرکے لیبر وزیر کی موریطانیہ ہم منصب کے ساتھ ملاقات قطرکے لیبر وزیر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح خلیفی نے جناب عالي ولد محمد خونه موریطانیہ ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران،دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے پہلوؤں اور ان کو بڑھانے کے طریقوں کے علاوہ،بہت سےاہم امور پر بحث کی. Link 4/27/2015 04:48:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment