• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 30, 2015

    اردن کے بادشاہ کی شہزادہ نائف کو ولی عھد بننے پر مبارکباد

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نےسعودیہ کے وزیر خارجہ  شہزادہ نائف کو ولی عھد بننے پر مبارک باد دی۔اور شاہ عبداللہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے حکمرانوں اور عوام میں برادرانہ تعلقات ہیں اور ہم اس پر فخر کرتے ہیں،انھوں نے کہا کہ دونوں مالک کے مسائل کو مل کر حل کرنا ہوگا۔اور امت کے مسائل کا حل اسلامی یکجہتی میں ہے






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے بادشاہ کی شہزادہ نائف کو ولی عھد بننے پر مبارکباد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top