• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 29, 2015

    اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگی مجرم ثابت کردیا:ھنیہ



    اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدراور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں اسرائیل کو فلسطینیوں پر مظالم اور جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے کریہ ثابت کردیا ہے کہ حماس کا صہیونی ریاست کے بارے میں موقف سو فی صد درست ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگی مجرم ثابت کردیا:ھنیہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top