آج صبح سعودی عرب کے دورے پر آئے لیتھووینیا کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد نے یمامہ میں سعودی فرمانوا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے محل میں ان سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر زور دیا اور اس کے علاوہ علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبالہ خیال کیا۔
0 comments:
Post a Comment