ریاض میں آج صبح خادم الحرمین الشریفین شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے نیوزیلینڈ کے وزیر اعظم جون کی سے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی اس کے علاوہ مختلف مشترکہ شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment