• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 27, 2015

    قطرکے وزیر دفاع کی ترکی کے ساتھ تعاون کے تعلقات پر تبادلہ خیال


    قطرکے وزیر دفاع میجر جنرل حمد بن علی العطیہ نےترکی کے تاجروں اور صنعت کاروں فاؤنڈیشن کےچیئرمین مسٹر إيرول مهمت يرارکے ساتھ ملاقات کی۔
    میٹنگ کے دوران،قطر اور ترکی کے درمیان تعاون کے تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا.میٹنگ میں مسلح افواج کے سینئر افسران کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر دفاع کی ترکی کے ساتھ تعاون کے تعلقات پر تبادلہ خیال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top